کرس گیل کا پاکستان دورے کے حوالے سے بڑا بیان


بنگلہ دیش کے دورہ پاکستان کے حوالے سے ابھی صورتحال واضح نہیں تاہم شہرہ آفاق ویسٹ انڈیز بلے باز کرس گیل نے پاکستان کو محفوظ ترین ملک قرار دیا

بنگلہ دیش کے دورہ پاکستان کے حوالے سے کرس گیل سے سوال پوچھا گیا تو کرس گیل نے کہا پاکستان میں غیر ملکی ٹیموں کو صدراتی لیول کی سیکورٹی فراہم کی جاتی یے جس کا مطلب یے کہ وہاں ٹیمیں محفوظ ہاتھوں میں اور بہترین انتظامات کیے جاتے ہیں

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے