کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرانا انتہائی مشکل، بڑے کھلاڑی کی خدمات حاصل کرلی

پاکستان سپرلیگ کی دفاعی چیمپیئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل 5 میں شاندار کارکردگی دکھانے کےلئے بےتاب ہے۔ گلیڈی ایٹرز نے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم تشکیل دی ہے۔ اور ایک بار پھر ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ کرکٹر ویوین رچرڈز کی خدمات بھی حاصل کرلی ہیں۔ ویوین رچرڈز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور کےفرائض انجام دیں گے۔ ویوین رچرڈز پی ایس ایل کےپہلے سیزن سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےساتھ ہیں اور اپنے پرجوش اسٹائل سے وہ میچز کےدوران کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھاتے رہتے ہیں۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے