پی سی بی کا بنگلہ دیش کے لیے نیا پلان سامنے آگیا


ذرائع کے مطابق پی سی بی بنگلہ دیش بورڈ کو جنوری اور فروری میں تین ٹی ٹوئنٹی اور ایک ٹیسٹ میچ کھیلنے کا آپشن دے گا لیکن ساتھ ہی دوسرا ٹیسٹ رواں سال پاکستان میں ہی کھیلنے کی یقین دہانی بھی حاصل کرے گا
اس حوالے سے دونوں بورڈز کے سربراہان کے درمیان اہم ملاقات رواں ہفتے آئی سی سی اجلاس کے دوران دبئی میں ہوگی

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے