مایہ ناز کرکٹر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی

ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر ڈوائن براوو ایک بار پھر کرکٹ کےمیدانوں پر رنگ جمانے کےلئے تیارہیں۔ براوو کو 3 سال سے زائد عرصہ بعد ایک بار پھر ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔ ڈوائن براوو کو آئرلینڈ کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلئے ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ ڈوائن براوو نے آخری میچ دوہزارسولہ میں پاکستان کےخلاف کھیلا تھا۔ جسکےبعد براوو نے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔ لیکن چند ماہ قبل براوو نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی تھی۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے رواں برس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پیش نظر ٹیم کو مضبوط بنانے کےلئے براوو کو واپس ٹیم میں شامل کیا ہے۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے