پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کمبی نیشن سامنے آگیا۔ کون کس نمبر پر کھیلے گا؟

بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا ممکنہ کمبی نیشن سامنا آگیا۔ زراِئع کے مطابق کپتان بابر اعظم کے ساتھ احسن علی اننگز کا آغاز کریں گے۔ محمد حفیظ ون ڈاون اور شعیب ملک چوتھے نمبر پر کھیلیں گے۔ افتخار احمد پانچویں ، وکٹ کیپر رضوان احمد چھٹے نمبر پر بیٹنگ کے لیے آئیں گے۔عماد وسیم، شاداب خان اور عماد بٹ آل راونڈز کے طور پر موجود ہوں گے ۔جبکہ شاہین شاہ آفریدی اور حارث روف فاسٹ باولنگ کا شعبہ سنبھالیں گے۔ خوش دل شاہ، موسی، عثمان قادر اور حسنین کو ابتدائی دو میچز میں مواقع ملنے کے کم امکانات ہیں ۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے