بریکنگ: محمد حفیظ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا



سابق کپتان محمد حفیظ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بعد کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا

محمد حفیظ نے کہا کہ میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ تک پاکستان کی نمائندگی کرنا چاہتا ہوں اور اس کے بعد باعزت طریقے سے کرکٹ چھوڑنا چاہتا ہوں، ورلڈ کپ تک کھیلنا چاہتا ہوں حًفیظ نے کہا کہ میرے لیے خوشی ہے لاہور میں پاکستان کی نمائندگی کررہا ہوں میں خوف میں رہ کر نہیں کھیلتا، بہت مثبت کھیلتا ہوں: محمد حفیظ نے کہا میں اپنی سلیکشن پر حیرانی نہیں ہوں ۔میں ہمیشہ ٹیم کیلئے دستیاب رہا ہوں باؤلنگ کو مس ضرور کرونگا۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے