قومی کرکٹر شعیب ملک کےلئے سرپرائز

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شعیب ملک اور اُن کے ننھے فین کے درمیان دلچسپ مناظر دیکھنے کو ملے ۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پشاور زلمی کی ٹریننگ کے بعد موٹرسائیکل پر سوار بچہ ۔۔۔ اپنے اسٹار کرکٹر شعیب ملک کو دیکھنے اسٹیڈیم کے اندر پہنچا اور اپنے ہیرو کرکٹر سے ملاقات کی اور سیلفی بھی بنوائیں ۔۔۔ قومی کرکٹر نے بچے کو موٹرسائیکل پر سوار دیکھ کر حیرانی کا اظہار کیا اور پچے کو موٹرسائیکل نہ چلانے کی ہدایت کی

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے