پاکستان سپر لیگ کےٹاپ 5 باؤلرز


پی ایس ایل میں اب تک ہونے والے چاروں سیزن میں پشاور زلمی کے باؤلر چھائے رہے ۔ میگاایونٹ میں وہاب ریاض اور حسن علی سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ٹاپ ٹو باولرز میں شامل ہیں ۔ وہاب ریاض کو پینتالیس میچز میں پینسٹھ وکٹیں اپنے نام کرنے کا اعزاز حاصل ہے ۔جو میگاایونٹ کے تمام سیزن کی سب سے زیادہ وکٹیں ہیں۔حسن علی چھتیس میچز میں اکیاون وکٹیں لینے والے باؤلرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل روانڈر محمد نواز کا پی ایس ایل کے ٹاپ باؤلرز میں تیسرا نمبر ہیں۔ انھوں نے تینتالیس میچز میں تینتالیس شکار کیے ۔ماضی میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی جانب سے کھیلنے والے فاسٹ باؤلر محمد سمیع بیالیس وکٹیں لینے چوتھے باؤلر ہیں۔اسلام یونائیٹڈ کے فہیم اشرف پی ایس ایل کے پانچویں بہترین باولر ہیں۔ جو میگاایونٹ کے چوبیس میچز میں انتالیس وکٹیں حاصل کرچکے ہیں

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے