ہوم گراؤنڈ پر بھی لاہور قلندرز کےحالات بدل نہ سکے

ہوم گراؤنڈ اور کپتان بدلنے کےباوجود لاہور قلندرز کی حالات نہ بدل سکے۔ ایم سی سی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں لاہور قلندرز کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔۔قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئےمیچ میں لاہورقلندرز نےپہلےبیٹنگ کرتے ہوئے بیس اوورز میں پانچ وکٹوں پر ایک سو پینتیس رنزبنائے۔ فخرزمان پینتالیس اور سہیل اختر چالیس رنزبناکر نمایاں رہے۔ جواب میں ایم سی سی کی ٹیم نے آخری اوور کی دوسری گیند پر چھ وکٹوں کےنقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔ روی بوپارہ نے بیالیس ۔ سمت پٹیل نےاکتیس اور کمارسنگاکارا نے پچیس رنزبنائے۔ ایم سی سی کی ٹیم دورہ پاکستان میں اگلا میچ سولہ فروری کو پاکستان شاہینز کےخلاف کھیلےگی۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے