شین واٹسن کا انوکھاانداز، بڑا بیان بھی دے دیا

پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کراچی پہنچ گئے ہیں۔ شین واٹسن کا کراچی آمد پر ٹیم اونر ندیم عمر اور دیگر حکام نے استقبال کیا اور انہیں جامنی رنگ کی بلوچستان کی روایتی پگڑی پہنائی۔ شین واٹسن نے پگڑی پہن کرکہاکہ یہ پرپل ٹوپی پی ایس ایل میں پرپل آرمی کی پہچان ہے۔ وہ پی ایس ایل کےلئے بہت پرجوش ہیں اور دوبارہ پاکستان آنے پر بھی خوش ہیں۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے