ڈیل اسٹین کا پاکستانی شائقین سےبڑا مطالبہ

پاکستان سپرلیگ کےآغاز میں چند روز باقی ہیں۔ ملکی کھلاڑیوں کےعلاوہ غیرملکی کھلاڑی بھی لیگ میں کھیلنے کےلئے بےتاب ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم میں شامل جنوبی افریقا کےفاسٹ باؤلر ڈیل اسٹین نے بھی پی ایس ایل کےلئے اپنے جوش و خروش کا اظہار کیا ہے۔ ڈیل اسٹین نے پاکستانی مداحوں کےلئے خصوصی پیغام دیا ہے جس میں انکا کہنا ہے کہ وہ پی ایس ایل کےپرجوش ہیں جلد اپنی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کرلیں گے۔ وہ شائقین سے مطالبہ کرتے ہیں جلد سے جلد ٹکٹ خریدیں اور اسٹیڈیم آئیں وہاں ان سے ملاقات کریں گے۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے