پی ایس ایل نےشائقین کرکٹ خواہش پوری کردی

پی ایس ایل کا پاکستان میں انعقاد شائقین اور کرکٹرز کو قریب لے آیا۔ پی ایس ایل کے پاکستان میں انعقاد سے فینز کو اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں سے ملاقات کا موقع مل گیا۔۔۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پشاور زلمی کی پریکٹس کےدوران مداحوں نے کرکٹرز کےساتھ سیلفیاں بنائیں۔۔۔ ملکی اور غیرملکی کھلاڑی بھی مداحوں سے خوشگوار موڈ میں ملتے رہے۔ عوام کا کہناتھاکہ پی ایس ایل کےپاکستان میں انعقاد کا یہی مزہ ہے۔ زلمی کےکپتان ڈیرن سیمی کے مداحوں نے آئی لو یو سیمی کے نعرے بھی لگائے۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے