شاہدآفریدی نےمداحوں سےبڑی تجویز مانگ لی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی نومولود بیٹی کا نام رکھنے کے لیے مداحوں سے تجویز مانگ لی۔گذشتہ روز شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر اپنی پانچویں بیٹی کی ولادت کی خوشخبری سنائی۔ شاہدآفریدی نے اپنی چاروں بیٹیوں کے ہمراہ نوزائیدہ بیٹی کو گود میں اٹھائے اپنی تصویر مداحوں سے شیئر کی۔ بوم بوم نے مداحوں سےنومولود بیٹی کا نام تجویز کرنے کی درخواست کی ہے۔ شاہدآفریدی نےلکھاکہ انکی نئی بیٹی کا نام بھی انگریزی حرف اے سےلکھا جائے۔ اور جسکاتجویز کردہ نام منتخب ہوگا اسے انعام بھی دیا جائےگا۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے