پی ایس ایل 5 کی ٹرافی دیکھنےکےلئےشائقین تیارہوجائیں



پاکستان سپرلیگ کا پانچواں سیزن شروع ہونے میں چند روز ہی باقی ہیں۔ سپرلیگ کی سپرٹرافی بھی تیار کرلی گئی جسے 19 فروری کو ایک تقریب میں رونما کیا جائےگا۔ ٹرافی کی تقریب رونمائی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگی۔ پی ایس ایل کی ٹرافی سوراسکی کرسٹلز سے تیار کی جاتی ہے۔ شائقین کرکٹ بےتاب ہیں کہ اس بار ٹرافی کا کیا ڈیزائن ہوگا اور ٹرافی کس چیز سےتیار کی گئی ہے۔ شائقین کرکٹ کا تجسس 19 فروری کو ختم ہوگا۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے