پاکستانی نوجوان کرکٹرز کی بڑی کامیابی

پاکستان شاہینز نے ایم سی سی ٹیم کو ایک روزہ میچ میں پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔۔۔ایچیسن کالج لاہور میں کھیلےگئے میچ میں میزبان ٹیم کی دعوت پر ایم سی سی نے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کےنقصان پر دوسوچار رنزبنائے۔ راس ویٹلے اکیاون رنزبناکرنمایاں رہے۔ احسان عادل نےشاندار باؤلنگ کرتے ہوئے چھ وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں پاکستان شاہینز نے مطلوبہ ہدف پینتالیس اوورز میں پانچ وکٹوں پر ہدف حاصل کرلیا۔ عمران رفیق نے چھیاسٹھ رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے