کراچی کنگز کو پی ایس ایل سےقبل بڑا دھچکہ

پاکستان سپرلیگ کےآغاز سے قبل کراچی کنگز کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کےخلاف پریکٹس میچ ہار گئی۔ یو بی ایل اسپورٹس کمپلیس میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو انتیس رنز سے شکست دی۔ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نےپہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بیس اوورز میں ایک سواسی رنزبنائے۔ لیونک رونکی نے تینتالیس اور کولن انگرام نے بیالیس رنزبنائے۔ عمرخان نے دو آؤٹ کئے۔ جواب میں کراچی کنگز کی ٹیم بیس اوورز میں ایک سواکیاون رنزبناسکی۔ کیمرون ڈلپورٹ تینتیس رنزبناکرنمایاں رہے۔ شرجیل خان ایک رن بناسکے۔ بابراعظم نےچوبیس رنزبنائے۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے