گلیڈی ایٹرز اور یونائیٹڈ میں کون ہلکا کون بھاری، تاریخ کیا کہتی ہے ؟

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں کاشمار ایچ بی ایل پی ایس ایل کی خطرناک ٹیموں میں ہوتا ہے۔ اسلام آباد کو دو مرتبہ جبکہ کوئٹہ کو ایک مرتبہ چیمپیئن بننے کااعزاز بھی حاصل ہے۔
پاکستان سپرلیگ کی تاریخ میں کوئٹہ اور اسلام آباد کی ٹیمیں نو میچز میں مدمقابل آئی ہیں۔ پانچ میچز میں گلیڈی ایٹرز نےفتح حاصل کی۔ چار میچز یونائیٹڈ کےنام رہے۔
سرفرازالیون کا یونائیٹڈ کےخلاف بہترین اسکور نو وکٹوں پر ایک سواسی رنزہے۔ جبکہ کم ترین اسکور سات وکٹوں پرایک سوسینتالیس رنز ہے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نےکوئٹہ کےخلاف زیادہ سے زیادہ چاروکٹوں پرایک سوپچہتر رنزبنائےہیں۔ جبکہ کم سےکم ایک سوسترہ رنز ہیں۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے