پی ایس ایل میں ہفتہ کو بھی ڈبل دھمال

پی ایس ایل میں آج دو میچ کھیلےجائیں گے۔پہلےمیچ میں دفاعی چیمپیئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کےدرمیان میدان سجےگا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول میچ دوپہردو بجےشروع ہوگا۔
گلیڈی ایٹرز نےلیگ کےپہلےمیچ میں یونائیٹڈ کو ہرایا۔ زلمی کو کراچی کنگز کےخلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
دوسرے میچ کی رونقیں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں لگیں گی۔ شام سات بجے ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنےسامنے ہوں گی۔ملتان سلطانز کی ٹیم نے پی ایس ایل میں اپنے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز کو شکست دی۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے