لاہور کو پی ایس ایل میں پھرشکست، قلندرز سے کہاں غلطی ہوئی


لاہور قلندرز کی شکستوں کا سلسلہ پی ایس ایل فائیو میں بھی نہ تھم سکا۔ ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو باآسانی پانچ وکٹوں سے ہرادیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں ملتان سلطانز نےٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی تو کرس لین اور فخرزمان نے دھواں دھار آغاز کیا۔ دونوں بلےبازوں نےجارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ لیکن چھٹے اوور میں معین علی نے پہلے کرس لین اور پھر دو گیندوں بعد فخرزمان کو آؤٹ کرکے لاہور قلندرز کےبڑھتے قدم روک دئے۔ ایک ہی اوور میں دو وکٹیں گرنا میچ کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا اورپھر لاہور قلندرز کی ٹیم میچ میں دوبارہ واپس آہی نہ سکی۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے