زلمی کی جیت اور سیمی کو اعزازی شہریت ملنے کا جشن

چیئرمین پشاور زلمی جاویدآفریدی کی جانب سے ٹیم کے کھلاڑیوں کے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف شاندار جیت پر جاویدآفریدی نے کھلاڑیوں کو کراچی میں ساحل کنارے نجی ریسٹورنٹ میں عشائیہ دیا۔ پشاور زلمی کے پورے اسکواڈ نے کامران اکمل کو شاندار کارکردگی پر سراہا ۔ مینجمنٹ اور ٹیم پشاور زلمی کی ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہرت ملنے پر مبارکباد دی ۔ زلمی پلیئرز نے
ڈیرن سیمی کو اعزازی شہریت ملنے اور جیت کی خوشی کو انجوائے کیا۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے