شائقین کی تنقید نے بڑا نقصان کردیا

پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب کے میزبان احمد گوڈیل کو ناقص کارکردگی پرپی سی بی نےنوکری سےنکال دیا۔ لیکن ناقص کارکردگی کے باجود احمد گوڈیل کو معاہدہ کے مطابق ادائیگی کی جائے گی۔ احمد گوڈیل نے سوشل میڈیا پر ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ جب پی سی بی کی ضرورت تھی اس نے میراساتھ چھوڑ دیا۔ پی سی بی نے فون پر اطلاع دی کہ گھر پر ہی رہیں سٹیڈیم آنے کی ضرورت نہیں۔احمد گوڈیل کا مزید کہنا تھا کہ ان تمام لوگوں کو مبارکباد دینا چاہوں گا جنھوں نے میرا مذاق اڑایا، آپ لوگوں کی وجہ سے میری نوکری چلی گئی، پی ایس ایل فائیو کے لیے بہت محنت کی تھی، افتتاحی تقریب اور اس میں ہونے والی پرفارمنسز میں نے پلان نہیں کی تھی۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے