پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، ٹرننگ پوائنٹ کیا تھا ؟

پی ایس ایل کے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی شکست دی۔ پشاور کی جیت میں اہم کردار انکےبیٹسمین کامران اکمل رہا۔ لیکن کامران اکمل کو جلد بھی آؤٹ کیا جاسکتا ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نےپہلی غلطی کامران اکمل کےخلاف پہلا اوور اسپنر سے کروانا تھی۔ کامران اکمل 24کے انفرادی اسکور پر رن آؤٹ سے بھی بچے جو میچ کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا اور پھر کامران اکمل نے شاندار بیٹنگ سے میچ کو یکطرفہ بنادیا۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے