ملتان سلطانز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ، ٹرننگ پوائنٹ کیاتھا ؟

پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو شکست سے دوچار کیا۔ ملتان سلطانز کی شکست کی وجہ ٹیم سلیکشن بھی بنی۔ ٹیم کےسب سے تجربہ کارفاسٹ باؤلر جنیدخان کو ٹیم سےباہر رکھنا مہنگاپڑا اور اسلام آباد کےبلےبازوں نے شاندار بیٹنگ سے میچ یکطرفہ کردیا۔ ملتان سلطانز کا عمران طاہر سے باؤلنگ اٹیک کروانا میچ کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا۔ یونائیٹڈ کے کولن منرو اور لیوک رونکی وکٹ پر سیٹ ہوگئے اور یونائیٹڈ کو فتح سے ہمکنار کیا۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے