پی ایس ایل میں اتوار کو چھٹی کا مزہ ہوگا دوبالا ۔۔۔!

پاکستان سپرلیگ میں اتوار کو بھی چوکےچھکے لگیں گے۔ شائقین کرکٹ چھٹی کے روز دو میچز سے محظوظ ہوں گے۔۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوم ٹیم ان ایکشن ہوگی۔ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں دوپہر دو بجےمدمقابل ہوں گی۔کراچی کنگز نےپہلےمیچ پشاور زلمی کو ہرایا۔ کوئٹہ نےاسلام آباد کےخلاف کامیابی سمیٹی۔ پشاور کےخلاف شکست کا داغ سہنا پڑا۔دوسرا میچ رات سات بجےقذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں کےدرمیان کھیلاجائےگا۔لاہور کو پہلےمیچ ملتان نےشکست دی۔ اسلام آباد نےپہلا میچ ہارنےکےبعد دوسرے میچ میں ملتان سلطانز کوشکست سےدوچارکیا۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے