کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، ٹرننگ پوائنٹ کیا تھا ؟

پی ایس ایل میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیموں میں کانٹے دار مقابلہ ہوا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے میچ میں دلچسپ مقابلےکےبعد کراچی کنگز کو پانچ وکٹوں سے ہرایا۔ میچ دونوں ٹیموں نے جیت کےلئے جان لگادی۔ لیکن کراچی کنگز کی ٹیم میں نوجوان فاسٹ باؤلر ارشداقبال کراچی کنگز کی کمزور کڑی ثابت ہوئے۔ ارشداقبال کےچار اوورز میں تینتالیس رنز رہے اورانکے اوورز ہی میچ کےٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوئے جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آسانی سےرنزبناکر مطلوبہ رن ریٹ کو قابو میں رکھا اور آخری میں میچ اپنے نام کرلیا۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے