پی ایس ایل میں 2 روز آرام کےبعد تاریخ رقم ہوگی


پاکستان سپرلیگ میں دو روز آرام کےبعد اب بدھ کو میچ کھیلاجائےگا۔ پاکستان سپرلیگ کا میلہ جنوبی پنجاب میں سجےگا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم پہلی مرتبہ پی ایس ایل کی میزبانی کرےگا۔لیگ میں اب دو روز تک کوئی میچ شیڈول نہیں ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں بدھ کو میزبان ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آمنےسامنےہوں گی۔ میچ رات سات بجے شروع ہوگا۔
پی ایس ایل فائیو میں ملتان سلطانز نےاپنےپہلےمیچ میں لاہور قلندرز کوہرایا۔ لیکن دوسرے میچ میں اسلام آباد کےخلاف ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔پشاور زلمی نےکراچی کنگز کےخلاف پہلےمیچ میں شکست کےبعد دوسرے میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو مات دی تھی۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے