پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانز، تاریخ کیا کہتی ہے ؟


پی ایس ایل کی تاریخ میں پشاور زلمی اور ملتان سلطانز دونوں ٹیمیں کا ریکارڈ برابری کا ہے۔۔ پاکستان سپرلیگ کی تاریخ میں پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں جب بھی مدمقابل آئیں شائقین کو دلچسپ اور سنسنی خیز میچز دیکھنےکوملے۔دونوں ٹیمیں پی ایس ایل میں مجموعی طور پر چار مرتبہ مدمقابل آچکی ہیں۔ دو میچز میں پشاور زلمی نےمیدان مارا اور دو میچ ملتان سلطانز کےنام رہے۔پشاور زلمی کا ملتان کےخلاف بہترین اسکور تین وکٹوں پرایک سوچہتررنز ہے۔ جبکہ کم ترین اسکور چھ وکٹوں پرایک سواکیاون رنز ہے۔ دونوں اسکور دبئی میں اسکور بورڈ کی زینت بنے۔سلطانز نےزلمی کےخلاف زیادہ سے زیادہ تین وکٹوں پر ایک سوتیراسی رنز دبئی میں بنائےہیں۔ جبکہ بدترین کارکردگی شارجہ میں رہی جب پوری ٹیم ایک سوپینتالیس رنزپرڈھیرہوگئی۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے