قلندرز کی شکست پررونے والےبچہ کےلئے کھلاڑی اور کوچ میدان میں۔۔۔!


پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈکےخلاف لاہورقلندرز کی شکست نےمداحوں کےدل توڑ دل دئے۔ قلندرز کا ایک ننھافین دلبرداشتہ ہوکر آنسوؤں کےساتھ روپڑا۔ سوشل میڈیا پربچہ کی ویڈیو وائرل ہوئی۔ تودیگرفرنچائزز کےکھلاڑی اور کوچ بھی بچہ کودلاسہ دینےمیدان میں آگئے۔ڈین جونز نےٹوئٹ کیا۔ بچہ سےکراچی کنگز کو سپورٹ کرنےاور اسکےلئےٹکٹ کا انتظام کا پیغام دیا۔پشاور زلمی کےڈیرن سیمی نےلکھاکہ وہ بچہ کےآنسوپوچھیں گے۔ لاہور قلندرز کی انتظامیہ نےبھی بچہ کی حوصلہ افزائی کرتےہوئےاسےاسٹیڈیم آنے کی دعوت دے دی۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے