پاکستان سپرلیگ، قومی کرکٹر غصہ میں آگیا

پاکستان سپرلیگ کےتمام میچز کا انعقاد ملک میں ہی ہورہا ہے۔ اس سلسلے میں تمام چینلز پر خصوصی ٹرانسمیشن بھی کی جارہی ہے۔ پاکستان کی ایک چینل پر ایسی ہی ایک ٹرانسمیشن کے پاکستان کےسابق کپتان اور لیجنڈری کرکٹر جاویدمیاں داد کا ڈمی کریکٹر بناکر طنزو مزاح کیا گیا۔ جس پر جاویدمیاں داد غصہ میں آگئے۔ جاویدمیاں داد نے اس سلسلے میں خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے اور آئندہ ایسی کوئی ٹرانسمیشن کرنے پر قانونی کاروائی کا بھی عندیہ دیا ہے۔ جاویدمیاں داد کا کہناتھاکہ مذاق ایک حد تک کیا جائے کسی کی دل آزاری نہیں ہونی چاہئے۔ انہوں نے پاکستان کےلئے بہت کچھ کیا اور انکی بہت عزت ہے۔ اسطرح مذاق اڑانے سے انکو تکلیف پہنچی ہے۔ آئندہ تمام چینلز اس بات کا خیال رکھیں۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے