پشاور زلمی کےایمرجنگ اسٹار کےبڑے خواب


پی ایس ایل فائیو میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنےوالے ایمرجنگ کیٹگری میں شامل فاسٹ باؤلر عامرخان نےبڑے خواب آنکھوں میں سجالئے۔ عامرخان کاکہناہےکہ پاکستان سپرلیگ نوجوانوں کےپاس اپنا ٹیلنٹ دکھانے کےلئے بڑا پلیٹ فارم ہے۔ پشاور زلمی ٹیم میں شامل وہاب ریاض ۔ حسن علی اور دیگرکھلاڑیوں سے وہ بہت کچھ سیکھ رہے ہیں۔ عامرخان نےکہاکہ انکی کوشش ہے وہ پی ایس ایل میں اچھی کارکردگی دکھائیں اور اپنا نام بنائیں۔
عامرخان نے پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی کارکردگی سےمتعلق بتایاکہ انہوں نے ابھی تک لیگ میں ایک میچ کھیلا ہے جس میں انکی کارکردگی اچھی رہی تھی۔ کوشش کریں گے کہ پشاور زلمی اپنے تمام میچز میں کامیابی حاصل کرے۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے