ملتان سلطانز پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر کھیلنے کےلئے پرجوش

ملتان سلطانز کےکپتان شان مسعود نے پریس کانفرنس میں کہا ہےکہ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے۔۔ ملتان میں بھی کرکٹ واپس آرہی ہے، ہوم گراؤنڈ پرکھیلنےکےلئےپرجوش ہیں۔۔۔ امید کرتا ہوں ملتان میں ہمیں گراؤنڈ تماشائیوں سےبھرے ملیں گے۔۔ شان مسعود کا کہناتھاکہ ملتان میں ہمارے لئے جیت بہت اہم ہے۔۔ یہاں جیت کرآگے جائیں تو حوصلہ بلند ہوگا۔۔ شان مسعود نے کہاکہ ہم اچھی کرکٹ اور اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔۔ ٹیم کی کارکردگی سےمتعلق انہوں نے بتایاکہ پی ایس ایل فائیو میں ہماری ٹیم کےکھلاڑیوں اور مینجمنٹ میں تبدیلی کی ہے۔۔ نئی ٹیم اور نئی مینجمنٹ کےساتھ اچھی کارکردگی کی امید ہے۔۔ پہلی بار ہمیں ہوم گراؤنڈ پر کھیلنے کا ایڈوانٹج بھی ملےگا۔۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے